محکمہ تعلیم کا سکولوں میں کونسل کا قیام لازمی قرار

لاہور(اے ایف بی) سکولوں کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کا احسن اقدام ، پرائیویٹ و سرکاری سکولوں میں کونسل کا قیام لازمی قرار دیدیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سکول کونسل 7 ممبران پر مشتمل ہوگی، پرنسپل … Continue reading محکمہ تعلیم کا سکولوں میں کونسل کا قیام لازمی قرار